مصر؛ عیسائی دانشورخاتون کی مدد سے قرآن مجید کا اشاروں کی زبان میں ترجمہ

IQNA

مصر؛ عیسائی دانشورخاتون کی مدد سے قرآن مجید کا اشاروں کی زبان میں ترجمہ

7:26 - October 20, 2015
خبر کا کوڈ: 3390476
بین الاقوامی گروپ: عیسائی مترجم «نجلاء طلعت غالی» نے اسپشل افراد کے لیے قرآن سیکھنے کو آسان بنادیاہے اور اشاروں کی زبان مں اسکا ترجمہ کیا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الوطن» کے مطابق عیسائی مترجم محترمہ «نجلاء طلعت غالی» نے بہرے افراد کے لیے اشاروں کی زبان میں قرآن ترجمہ کرنے کا مہم سرکرلیا ہے۔
اشاروں کی زبان کی ماہر عیسایی خاتون کا کہنا ہے کہ میرا یہ تجربہ ہے اور میں نے بہرے افراد کو قرآن سے استفادے کرانے کے حوالے سے اس کام کو انجام دیا ہے۔
«نجلاء طلعت غالی»، کا کہنا ہے کہ انہوں نے مشاورت کے بعد کہ شرعی حوالے سے اس میں کوئی قباحت نہیں اس کا کام کو انجام دینے کا فیصلہ کیا۔
انکا کہنا تھا کہ علماء نے اس کام کو درست قرار دیا اور کہا کہ شرعی حوالے سے اس میں کوئی حرج نہیں۔

3388488

نظرات بینندگان
captcha