ایکنا نیوز- «سیایناین» نیوز کے مطابق امریکن صدارتی امیدوار کی ہرزہ سرایی اور مسلم مخالف بیانات کے بعد مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ ہوچکا ہے
جمہوری خواہ امیدوار بن کارسون نے بھی شامی پناہ گزینوں کے بارے میں نادرست ریمارکس دئے تھے
امریکہ میں مسلم کونسل کے ڈائریکٹر ابراهیم هوپر کا کہنا ہے کہ اس وقت مسلمان خوف و ہراس کے عالم میں بسرکررہا ہے اور اسقدر سخت فضاء کبھی نہیں دیکھی گئی ہے حتی گیارہ ستمبر کے بعد بھی۔
مختلف ممالک میں انتخابات کے لیے مہم میں بھی کئی امیدوار مسلم مخالف پالیسیوں کا سہارا لے رہے ہیں
امریکہ میں نژاد پرستی مہم کے مخالف کمیٹی کے سربراہ عابد ایوب کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اسلام کا درست چہرہ نہیں کیونکہ اسلام صلح اور سلامتی کا دین ہے جبکہ دہشت گرد شر اور جنگ کے نمائندے ہیں۔