اسپین میں جشن میلاد پیغمبر اسلام اور حضرت عیسی علیہ السلام+ تصویر

IQNA

اسپین میں جشن میلاد پیغمبر اسلام اور حضرت عیسی علیہ السلام+ تصویر

11:19 - December 25, 2015
خبر کا کوڈ: 3469098
بین الاقوامی گروپ: ولادت پیغمبر اسلام(ص) اور حضرت عیسی مسیح(ع) کی مناسبت سے نکلاس سالمرون ثقافتی مرکز میں جشن میلاد منایا گیا

ایکنا نیوز- اسپین میں ایرانی رایزنی مرکز کے مطابق جشن میلاد میں ایرانی سفیر اور ثقافتی مرکز کے سربراہ سمیت دیگر سفارت کار اور اسپین کے معروف علمی شخصیات شریک تھیں
پروگرام سے ایرانی کلچرل سنٹر کے سربراہ علی رضا اسماعیلی نے خطاب اور رسول اکرم(ص)، امام جعفر صادق(ع) اور حضرت عیسی مسیح(ع) کی ولادت کے حوالے سے مبارک باد پیش کی اور اس مناسبت سے سیرہ معصومین پر روشنی ڈالی۔
پروگرام میں قزوین کی ثقافتی میوزیکل ٹیم نے ایرانی موسیقی  پرفارمنس کا خوبصورت مظاہرہ کیا۔

شب یلدا کے حوالے سے ایرانی روایت کے مطابق بھی پروگرام اس تقریب کا حصہ تھا جسکو شرکاء نے خواب سراہا۔

3468948

ٹیگس: شب ، عیسی ، امام ، جعفر ، میلاد ، سپین
نظرات بینندگان
captcha