ایکنا نیوز- قفقازثقافتی مرکز کے مطابق خواتین کے لیے مخصوص امام بارگاہ اور مسجد حضرت ابوالفضل(ع) جہاں نماز باجماعت اور قرآنی کلاسز منعقد کی جاتی تھیں سرکاری حکم پر سیل کردیا گیا ہے.
پولیس کا کہنا تھا کہ امام بارگاہ کو بند کرنے کا حکم اعلی حکام نے صادر کیا ہے.
آذربایجان
کے صدر الهام علیاف کے دورہ تہران کے موقع پر آذربایجان میں ایام فاطمیہ کی مجالس
پر بھی پابندی عائدکردی گئی ہے ۔