ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «azertag.az»،کے مطابق ماسکو میں مسلم ثقافتی انجمن کے مطابق جامع مسجد میں قرآنی فیسٹیول منعقد کیا گیا ہے ۔ افتتاحی تقریب میں بڑی تعداد میں علما اور دانشور شریک تھے
اعلامیے کے مطابق جامع مسجد
کا دروازہ فیسٹیول کے اختتام تک کھلا رہے گا
قرآنی
فیسٹیول روحانی انجمن اور مفتی کونسل کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے اور یہ فیسٹیول
اور قرآنی نما ئش دس دن تک جاری رہے گی.
عالمی
قرآنی انجمن کے رکن «یحیی حسن وزیری»، چین
میں معروف قرآنی خطاط «ابوبکر مایوی» بھی افتتاحی تقریب میں شریک تھے
اس
فیسٹیول میں رسول اکرم(ص) سے منسوب بال (مویےمبارک) جو چچن صدر کی جانب سے مذکورہ مسجد
کو گفٹ کیا گیا ہے نمائش میں موجود ہے ۔
قرآنی خطاطی اور فن پاروں کی نمایش بھی قرآنی فیسٹیول کا حصہ ہے