جرمنی؛ اسلام شناس کو قتل کی دھمکی

IQNA

جرمنی؛ اسلام شناس کو قتل کی دھمکی

8:04 - October 02, 2016
خبر کا کوڈ: 3501644
بین الاقوامی گروپ: جرمن ماہر اسلام شناسی «لامیا قدور» قتل کی دھمکی کے بعد زبردستی چھٹی پر روانہ

جرمنی؛  اسلام شناس کو قتل کی دھمکی


ایکنا نیوز- نیوز ویب سایٹ berlin.icro کے مطابق مہاجرین اور شدت پسندی کے حوالے سے کتاب پر کام کرنے والی مصنفہ اسکول سے جبری رخصت پر مجبور ہوگئی ہے۔


جرمن اسکول میں اسلامی تعلیمات کی ماہر استاد قتل کی دھمکی ملنے پر چھٹی پر چلی گیی ہے۔


پولیس نے انکی حفاظت کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔


شامی نژاد جرمن خاتون لامیا قدور مذاہب اور جرمن معاشرے کے مسائل کے حوالے سے کئی کتابیں لکھ چکی ہیں ۔


3534267

نظرات بینندگان
captcha