امریکہ؛ ریاست «میشی گن» کے لیے پہلی بار مسلمان ڈاکٹر نامزد

IQNA

امریکہ؛ ریاست «میشی گن» کے لیے پہلی بار مسلمان ڈاکٹر نامزد

7:41 - March 04, 2017
خبر کا کوڈ: 3502603
بین الاقوامی گروپ: امریکی تاریخ میں پہلی بار ریاست میشی گن کے لیے مصری نژاد مسلمان امریکن کو نامزد کیا گیا ہے

امریکہ؛ ریاست «میشی گن» کے لیے پہلی بار مسلمان ڈاکٹر نامزد


ایکنا نیوز- ترک اخبار «ینی شفق» کے مطابق مصری نژاد امریکن مسلمان ڈاکٹر «عبدالرحمن محمد السید» میشی گن کے گورنر شپ کے لیے امیدوار بنایا گیا ہے.


انتخابات میں کامیابی کی صورت میں وہ جوان ترین اور پہلے مسلمان گورنر کے طور پر کام کا آغآز کریں گے.

مصری نژاد مسلمان ڈاکٹر نے امیدوار بننے کے بعد ایک تقریب سے خطاب میں کہا : میرا ایمان ہے کہ کامیاب ہونے کی صورت میں ایک کامیاب گورنر کے طور پر بہترین خدمات انجام دیں سکتا ہوں اور میرے ساتھ تمام امریکیوں کے لیے دیگر اقوام اور مذاہب کا احترام ضروری اور امریکی کلچر کا حصہ ہے.


میشی گن ان ریاستوں میں شامل ہے جہاں آخری سالوں میں اسلاموفوبیا میں شدت پیدا ہوچکی ہے

3580149

نظرات بینندگان
captcha