جنوبی آسٹریلیا میں شیعہ مسجد تعمیر کی اجازت

IQNA

جنوبی آسٹریلیا میں شیعہ مسجد تعمیر کی اجازت

7:40 - March 10, 2017
خبر کا کوڈ: 3502640
بین الاقوامی گروپ: جنوبی آسٹریلیا کے سالیسبوری علاقے میں شیعہ مسجد اور قبرستان بنانے کی اجازت صادر کردی گیی ہے

جنوبی آسٹریلیا میں شیعہ مسجد تعمیر کی اجازت


ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «آڈلایڈ نیوز» کے مطابق شیعوں کی آبادی کے لیے میڑوپولیٹن انتظامیہ کی جانب سے شیعہ مسجد بنانے کا اجازت نامہ دیا جاچکا ہے۔


دومنزلہ مسجد میں دو نماز خانے، ایک ہال، کھلینے کا میدان، ایک سو پچاس گاڑیوں کے لیےپارکینگ اور قبرستان کی جگہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے مسجد میں پانچ سوافراد کے بیھٹنے کی گنجائش موجود ہوگی۔

مسجد پر تین ملین آسٹریلین ڈالر لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔


اس علاقے میں یہ دوسری شیعہ مسجد ہوگی اس سے پہلے شیعہ ہزارہ کیمونٹی کو مسجد بنانے کی اجازت دی گیی تھی ۔

ایڈیلیڈ کے مضافاتی علاقے سالیسبوری میں مساجد بنانے کے خلاف چھوٹے پیمانے پر مظاہرے بھی ہوچکے ہیں۔

3582373

نظرات بینندگان
captcha