امریکہ؛ «اسٹرلینگ هایٹس» میں مسجد کی مخالفت

IQNA

امریکہ؛ «اسٹرلینگ هایٹس» میں مسجد کی مخالفت

16:50 - July 04, 2017
خبر کا کوڈ: 3503227
بین الاقوامی گروپ: «اسٹرلینگ هایٹس» کے مضافات میں تیسری بڑی مسجد کی تعمیر کی قانونی مخالفت کی جارہی ہے

امریکہ؛  «اسٹرلینگ هایٹس» میں مسجد کی مخالفت


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے « freep» کے مطابق مقامی عدالت کے جج " گرشوینڈرین" نے مسجد تعمیر کی درخواست کی مخالفت کی جسکو مقامی آبادی نے خوب سراہا ہے

قاضی ڈرین کا کہنا تھا: اس مسجد کی تعمیر کی درخواست کی حمایت بہت مشکل ہے اور لوگ اس کو ویلکم نہیں کریں گے۔


مسجد کی مخالفت زیادہ تر عراقی نژاد عیسایی آبادی کررہی ہے اور انکا دعوی ہے کہ یہ جگہ تجارتی اور رہایشی اسکیم سے متعلق ہے۔


ڈیٹرویٹ کے مسلمان آبادی کے وکلاء کا کہنا ہے کہ آزادی مذہب کی آزادی کے حوالے سے یہاں کے لوگوں کا حق بنتا ہے لپ اپنی عبادت کے لیے مسجد تعمیر کریں اور اسکے لیے کاوشیں جاری رہیں گی ۔

3615297

نظرات بینندگان
captcha