اٹلی؛ ایران اور اٹلی کی اسلامی کیمونٹی میں مفاہمت

IQNA

اٹلی؛ ایران اور اٹلی کی اسلامی کیمونٹی میں مفاہمت

11:42 - November 06, 2017
خبر کا کوڈ: 3503769
بین الاقوامی گروپ: روم میں ایرانی مرکز کے ڈائریکٹر اور اسلامی انجمن کے درمیان مختلف ثقافتی شعبوں میں مفاہمت پر دستخط کیے گیے

اٹلی؛ ایران  اور اٹلی کی اسلامی کیمونٹی میں مفاہمت


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطباق اٹلی میں اسلامی ہم آہنگی کے حوالے سے ایرانی ثقافتی سفیر  اكبر قولی، اور اٹلی میں اسلامی انجمن کے سربراہ  سرجو پالّا ویچینی مشترکہ ثقافتی پروگراموں کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہوا۔

معاہدے کے مطابق اگلے دومہینوں کے دوران مشہد اور امام رضا(ع) کے موضوع پر میلان، روم، پالرمو اور ونیز میں پروگرام منعقد ہوگا۔

معاہدے میں اتفاق کیا گیا کہ ہرسال ہفتہ وحدت اور پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت کی مناسبت سے سیمینار منعقد ہوگا جسمیں ایران اور اٹلی کے دانشور شریک ہوں گے۔


اٹلی میں مسلم انجممن کے سال ۱۹۹۳ سے رسمی طور پر کام کررہی ہے اور سال ۱۹۹۷ سے ایک مذہبی جماعت کے طور پر اسکو رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔

اٹلی میں اس جماعت کو منظم ترین اسلامی جماعت کے طور پر جانا جاتا ہے/.

3660405

نظرات بینندگان
captcha