IQNA

7:20 - May 05, 2018
خبر کا کوڈ: 3504533
بین الاقوامی گروپ:آستانہ حسینی کے تعاون سے کربلا میں بین الاقوامی فیسٹیول منعقد کیا گیا ہے

کربلا میں ثقافتی فیسٹیول « کربلا کے ایام» کا اہتمام

ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے مطابق ثقافتی فیسٹیول کربلا کے ایام  ۵ دن تک جاری رہے گا۔

 

اس فیسٹیول میں شام ، لبنان، مصر ، عمان ، تیونس ، سعودی عرب اور عراق کے فن کار ہیں جنہوں نے گذشتہ روز «بل أحیاء» کے عنوان سے پروگرام میں صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

 

فیسٹیول سربراہ علاء حسین باشق کا کہنا ہے : آستانہ مقدس حسینی نے ثقافتی اور علمی پیشرفت کے حوالے سے قرآنی ترویج کے لیے کام شروع کیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ اس فیسٹیول کو دیگر ممالک کے نمایندے بہترین کاوش قرار دیں رہے ہیں اور اسکا سلسلہ مستقبل میں جاری رہے گا ۔/

3711254

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: