بین الاقوامی گروپ: ایران کے قرآنی گروپ «بینات یزد» تھائی لینڈ میں صلاحیتوں کا مظاہرہ کرے گا

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق رمضان المبارک کی مناسبت سے ایرانی ثقافتی مرکز کی دعوت اور کوششوں سے ایرانی قاریوں کا گروپ تھائی لینڈ میں فن کا مظاہرہ کرےگا ۔
بینات قرآنی گروپ کو ایام شهادت امیرالمؤمنین(ع) کو ایرانی مرکز اور ادارہ تبلیغ کے تعاون سے تھائی لینڈ میں دعوت دی گیی ہے جہاں وہ مختلف اسلامی مراکز اور مساجد میں پروگرام پیش کریں گے۔
توقع کی جاتی ہے کہ بینات قرآنی گروپ اس دورے میں برما کے دکھی مسلمانوں کے درمیان بھی حاضر اور قرآن صلاحیتوں کا مظاہرہ کرے گا ۔