میلاد امام رضا[ع] کی مناسبت سے محافل جشن کا انعقاد

IQNA

میلاد امام رضا[ع] کی مناسبت سے محافل جشن کا انعقاد

11:32 - July 24, 2018
خبر کا کوڈ: 3504868
بین الاقوامی گروپ: ولادت باسعادت حضرت امام رضا اور عشرہ کرامت کی مناسبت سے کویٹہ میں محافل جشن کا آغاز آج رات سے ہوگا

ایکنا نیوز- آٹھویں امام  کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے کویٹہ کے مختلف امام بارگاہوں اور مساجد میں جشن میلاد کا آغاز آج رات سے ہوگا

 

پروگرام کے مطابق آج رات بروز منگل ٹھیک ساڑھے نو بجے امام بارگاہ سیدآباد ، بروز جمعرات کو امام بارگاہ نیچاری، جمعہ مسجد و امام بارگاہ بیت الاحزان، ہفتے کو محلہ ہاشمی امام بارگاہ امام رضا، اتوار اور اتوار کو علمدار اکیڈمی میں جشن کی تقریب منعقد ہوگی

 

محفل جشن میں منقبت خوانی کے علاوہ علما سیرت امام رضا علیہ السلام پر روشنی ڈالیں گے ۔ ان تقریبات میں تمام عاشقان اہل بیت سے شرکت کی استدعا کی گیی ہے۔

 

 

میلاد امام رضا[ع] کی مناسبت سے محافل جشن کا انعقاد

نظرات بینندگان
captcha