ھالینڈ روهینگیا کیس کو عالمی عدالت میں پیش کرنے کے لیے تیار

IQNA

ھالینڈ روهینگیا کیس کو عالمی عدالت میں پیش کرنے کے لیے تیار

9:49 - July 03, 2019
خبر کا کوڈ: 3506314
بین الاقوامی گروپ- روھنگیا قتل عام کیس کو انٹرنیشنل کریمنیل کورٹ میں پیش کرنے کے لیے تیار ہیں، ھالینڈ رکن پارلیمنٹ

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے سینا نیوز کے مطابق ھالینڈ کی پارلیمنٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت دوسری ہم خیال حکومتوں سے اس مسئلے پر تعاون کے لیے کوشش کرے۔

 

رکن پارلیمنٹ سفین کوبماس نے سوشل میڈیا میں مطالبہ کیا کہ روھنگیا قتل عام کیس کو انٹرنیشنل کریمینل کورٹ میں پیش کرنے کے لیے گورنمنٹ دوسرے ہم خیال ممالک سے مدد طلب کرے۔

 

رپورٹ کے مطابق سال ۲۰۱۷ سے اب تک ہزاروں روھنگیا مسلمان فوج اور شدت پسند بدھوں کے ہاتھوں قتل ہوچکے ہیں جبکہ سات لاکھ سے زائد افراد بشمول خواتین اور بچے جان بچانے کے لیے بنگلہ دیش فرار کرچکے ہیں جہاں بدترین حالت میں زندگی بسرکرنے پر مجبور ہیں۔/

3823994

 

نظرات بینندگان
captcha