هندوستان؛ بابری مسجد مسئلے پر ثالثی ناکام

IQNA

هندوستان؛ بابری مسجد مسئلے پر ثالثی ناکام

8:07 - August 03, 2019
خبر کا کوڈ: 3506452
بین الاقوامی گروپ- انڈیا کے سپریم کورٹ نے اعلان کیا کہ بابری مسجد کے مسئلے پر ثالثی کی کوشش ناکام ہوچکی ہے۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق تاریخی ایودھیا کی مسجد " بابری" جو شدت پسند ہندوں کی جانب سے ۱۹۹۲ میں تخریب ہوچکی ہے۔

 

اس مسجد پر حملے کے بعد فسادات پھوٹ پڑے جسمیں ۲۰۰۰ لوگ مارے گیے تھے۔

 

ہندو شدت پسندوں کا دعوی ہے کہ یہ جگہ «راما» کی جائے پیدائش ہے۔

 

سال ۱۹۹۲ واقعے کے بعد مسلمانوں نے مختلف عدالتوں میں درخواست دائر کیے اور مسجد کی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کیا۔

 

کچھ عرصے قبل سپریم کورٹ کی جانب سے تین رکنی کمیٹی کو مسئلے کے حل کے لیے ذمہ داری سونپی گئی ۔

 

مذکورہ کمیٹی کو دیے گیے وقت کے خاتمے پر عدالت نے اعلان کیا کہ کمیٹی ثالثی کے حوالے سے ناکام ہوچکی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ بابری مسجد ھندوستان میں مغل شہنشاہ کے دور میں  ۱۵۲۶ میلادی کو قایم کی گئی تھی۔/

3831831

نظرات بینندگان
captcha