آسٹریلیا؛ سال ۲۰۱۹ میں اسلامو فوبیا کی رپورٹ جاری

IQNA

آسٹریلیا؛ سال ۲۰۱۹ میں اسلامو فوبیا کی رپورٹ جاری

11:48 - November 19, 2019
خبر کا کوڈ: 3506880
بین الاقوامی گروپ- سال ۲۰۱۹ کی رپورٹ کے مطابق مسلمان باحجاب خواتین کے خلاف حملوں میں اضافہ ہورہا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ایجنسی ایس‌بی‌ایس کے  « سال ۲۰۱۹ کو آسٹریلیا می اسلام فوبیا رپورٹ» شایع کیا گیا ہے جسمیں واضح طور پر پتہ چلتا ہے کہ سال ۲۰۱۷ میں اسلامو فوبیا میں ساٹھ فیصدی اضافہ ہوا ہے۔

 

امور مہاجرین کے وزیر«ڈیویڈ کولمن» نے اس رپورٹ پر حیرت کا اظھار کیا ہے۔

 

اس رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ سال ۲۰۱۹، میں مسلمان لڑکیوں اور خواتین کے خلاف حملوں میں اضافہ ہوا ہے اور ۳۵۰ حملے جو سال ۲۰۱۶ اور ۲۰۱۷ میں ہوئے تھے اس میں ساٹھ فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔

 

مذکورہ سروے  «چارلز اسٹریٹ» یونیورسٹِی کے اسلامی مرکز کے تعاون سے انجام دیا گیا ہے جسمیں کہا گیا ہے کہ اسلامو فوبیا کے حوالے سے ستّر فیصدل نشانہ مسلمان خواتین بنی ہیں۔

 

 امور مہاجرین کے وزیر مسٹرکولمن کا کہنا ہے کہ آسٹریلین حکومت تعصب اور نسل پرستی کی مخالف ہے اور ایسی رپورٹ اور واقعات قابل قبول نہیں۔/

3857952

نظرات بینندگان
captcha