بحرین میں صھیونی خاخام کا دورہ اور عراقی علما کا رد عمل

IQNA

بحرین میں صھیونی خاخام کا دورہ اور عراقی علما کا رد عمل

13:10 - December 14, 2019
خبر کا کوڈ: 3506969
بین الاقوامی گروپ- عراق کے اہل سنت علما نے بحرینی بادشاہ کی جانب سےصھیونی خاخام کے استقبال کی مذمت کی گیی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «lualuatv.com، کے مطابق اہل سنت علما نے عراق سے جاری بیان میں اسرائیل سے دوستی بڑھانے کی مذموم کوششوں کی مذمت کی ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے: سینچری ڈیل عراق اور علاقے کے امن کے لیے خطرہ ہے اور اس طرح کے اقدامات اس ڈیل کا حصہ ہے جسمیں فلسطینی حقوق کو نظر انداز کیا گیا ہے۔

 

بحرین کی اہم سیاسی تنظیموں اور جماعتوں نے بھی بحرینی بادشاہ کی جانب سے صھیونی خاخام کے استقبال اور اسرائیل سے تعلقات بڑھانے کی شدید مذمت کی گیی ہے۔

 

پیش از این، مجمع علمای مسلمان لبنان و جنبش مقاومت اسلامی حزب‌الله نیز اقدام بحرین در استقبال از این خاخام صهیونیست را محکوم و آن را اقدامی در جهت عادی‌سازی رژیم آل‌خلیفه با اسرائیل تلقی کردند.

 

یہودی خاخام «موشیه عمارنے گذشتہ دنوں بحرین کا دورہ کیا اور اس موقع پر بادشاہ حمد بن عیسی آل‌خلیفه، سمیت اہم شخصیات اور دیگرعلما سے ملاقاتیں کی ۔

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ اتوار کو بحرین میں بقائے باہمی کے حوالے سے بھی ایک سیمینار منعقد کیا گیا تا کہ اس طرح کے اقدامات سے اپنے مخدوش شدہ چہرے کو بہتر انداز میں پیش کیا جاسکے۔/

3863719

 

نظرات بینندگان
captcha