امریکہ «هارورڈ» میں قرآن بھترین عدالت کی کتاب قرار

IQNA

امریکہ «هارورڈ» میں قرآن بھترین عدالت کی کتاب قرار

9:23 - January 19, 2020
خبر کا کوڈ: 3507121
بین الاقوامی گروپ- ھارورڈ یونیورسٹی نے جدید تحقیق میں قرآن کو دنیا میں عدالت کی بہترین قرار کتاب دی ہے۔

ایکنا نیوز- ای اخبار الوئام، کے مطابق دنیا کی معروف ترین یونیورسٹی ھاروارڈ نے تحقیق میں اقرار کیا ہے کہ

: بلا شک خدا نے اس  کتاب (قرآن مجید) میں انسانوں کی بھترین رھنمائی کی ہے۔

 

تحقیق کے بعد کہا گیا ہے: قرآن کریم عدالت و انسانیت کے اصولوں پر مبنی کتاب ہے اور اسلام میں کسی شعبے میں ظلم کی اجازت نہیں دی گیی ہے۔

 

معروف امریکی محققین نے اقرار کرتے ہوئے لکھا ہے: دنیا اس حقیقت کا اقرار کرتی ہے اور اسکو تعظیم کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔/

3872373

نظرات بینندگان
captcha