مسلم مسافر سے امتیازی سلوک، امریکی ایرلائن کو جرمانہ

IQNA

مسلم مسافر سے امتیازی سلوک، امریکی ایرلائن کو جرمانہ

7:40 - January 26, 2020
خبر کا کوڈ: 3507153
بین الاقوامی گروپ- چند مسلمان مسافر کو کسی خاص وجہ کے بغیر جہاز سے اتارنے پر امریکن ائیرلائن ڈیلٹا کو پچاس ہزار ڈالر جرمانہ کیا گیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے LA Times، کے مطابق ائیرلاِین کمپنی Delta Air Lines)  و سال ۲۰۱۶ میں تین مسلمان مسافروں کو جہاز سے خاص وجہ کے بغیر اتارنے پر جرمانہ کیا گیا ہے۔

 

ڈلٹا نے تعصب کے الزام کو رد کیا ہے تاہم تسلیم کیا کہ اس مسئلے کو درست انداز میں ڈیل کرنا چاہیے تھا۔

 

امریکن ادارے کے مطابق اس اقدام سے مسافروں کے حقوق کے قوانین کی خلاف ورزی کی گیی ہے۔

 

مذکورہ ادارے نے ڈیلٹا کمپنی کو تاکید کی ہے کہ وہ اسٹاف اور دیگر متعلقہ افراد کو بہتر رھنمائی کریں

جولائی ۲۰۱۶ کو ایک مسلمان جوڑے کو ایک عوت کی شکایت پر پیرس میں جہاز سے اتارا گیا، پوچھ گچھ کے بعد سیکورٹی افیسر کے کلیرنس کے باوجود پائلٹ نے اس جوڑے کو دوبارہ سوار کرنے سے انکار کیا۔

 

اسی طرح کے ایک اور واقعے میں پانچ دن بعد ایمسٹرڈم میں ایک مسلمان مسافر کو جہاز سے آف لوڈ کرایا گیا اور سیکورٹی کلیرنس کے باوجود انہیں بھی دوبارہ سوار کرنے سے انکار کیا گیا۔/

3873961

نظرات بینندگان
captcha