عراق؛ سینچری ڈیل پر استقامتی علما کی نشست

IQNA

عراق؛ سینچری ڈیل پر استقامتی علما کی نشست

8:12 - February 23, 2020
خبر کا کوڈ: 3507271
سیمینار رهبر انقلاب،‌ حضرت آیت‌الله خامنه‌ای کے بیانات کی روشنی میں فلسطین کے موضوع پر منعقد کیا گیا۔

المیادین نیوز کے مطابق استقامتی علما کی نشست «وحدت و حاکمیت عراق؛ فلسطین و امت کی کامیابی» اور سینچری ڈیل کی مذمت کے حوالے سے منعقد کی جارہی ہے۔

 

عراق میں رھبر معظم کے نمایندے آیت‌الله سیدمجتبی حسینی کا اس حوالے سے کہنا تھا: ہمیشہ دشمن کے مقابلے میں بیداری اور استقامت کی ضرورت ہے۔

 

انکا کہنا تھا: فلسطین حق و مظلومیت کی علامت، اسلامی دنیا کے لیے ام القضایا اور دشمن کے مقابلے میں وحدت کی نشانی ہے۔

 

آیت‌الله حسینی کا کہنا تھا کہ جیسے رھبر معظم نے فرمایا ہے صھیونی رژیم یقینا آنے والا پچس سال نہیں دیکھ سکتا۔

 

عراقی سنی عالم دین شیخ عبداللطیف الهمیم نے شیعہ سنی وحدت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: قدس، عقیدے اور اسلامی پہچان ہے۔

 

بغداد میں فلسطینی سفیر احمد عقل نے کہا کہ ماضی میں قدس اور فلسطین چار بار عراق کے ہاتھوں آزاد ہوا ہے اور سینچری ڈیل سے ٹرمپ اور نتین یاہو کو کچھ نہیں ملنے والا۔/

3880660

نظرات بینندگان
captcha