«قرآننا»ایپ، ۲۵۰ قاریوں کی آواز کے ساتھ

IQNA

«قرآننا»ایپ، ۲۵۰ قاریوں کی آواز کے ساتھ

8:08 - April 17, 2020
خبر کا کوڈ: 3507516
تہران(ایکنا) قرآننا ایپلیکشن میں دنیا کے ڈھائی سو قرآء کی تلاوت اور ۳۵ پینتیس زبانوں میں ترجمہ موجود ہے۔

انڈّرائید اور آئی او ایس سسٹم موبائیل فون کے لیے قرآنی اپلیکیشن تین سال کی محنت کے بعد رمضان المبارک کے نزدیک آتے ہی متعارف کرایا گیا ہے۔

 

قرآن کے مختلف رنگوں میں مطالعہ، کٹ پیسٹ اور شیر کرنے کی سہولت، آیات کی انتخاب، «قاری قرآن» کا انتخاب، بچوں کا سیکشن اور مختلف تفاسیر کی سہولت موجود ہیں تاہم اس ایپ کو بنانے والوں کا نام اب تک سامنے نہیں آیا ہے۔

 

اس ایپ میں دنیا کی پینتیس زبانوں میں ترجمہ، ڈھائی سو معروف قاریوں کی تلاوت کی آواز آڈیو اور ویڈیو فارمیٹ میں آٹھ تفاسیر کے ساتھ موجود ہیں۔

 

۲۴ قرآنی داستانیں تصاویر کے ہمراہ بچوں کے لیے اور دیگر معلوماتی سوال و جواب، تفسیر کی آڈیو فائل اور حفظ و قرآت میں میں رھنمائی سمیت پچاس دعائیں اس قرآنی ایپ میں دستیاب ہیں۔/

3891964

نظرات بینندگان
captcha