جاپان کی پہلی مسجد پر نظر + تصاویر

IQNA

جاپان کی پہلی مسجد پر نظر + تصاویر

10:06 - May 05, 2020
خبر کا کوڈ: 3507594
تہران(ایکنا) جاپان میں پہلی تعمیر شدہ مسجد کی تاریخ نوے سال پرانی ہے۔

مشرقی ایشیاء کی ایک قدیمی مسجد جاپان کے شہر کوبہ میں قایم ہے۔

 

اس مسجد کی بنیاد سال ۱۹۲۸ کو ڈالی گئی اور اسلامی کمیٹی کوبہ کے تعاون اور عوامی امداد سے مسجد کا افتتاح سال ۱۹۳۵ میں کیا گیا۔

مسجد کے معمار چیکو سلواکیہ کے  جان جوزف وگرJan Josef Švagr)، بتایا جاتا ہے. جنگ دوم عظیم کے دوران مضبوط عمارت اور زیرزمین جگہ کی وجہ سے اس مسجد کو پناہ گاہ کے طور پر استعمال کیا گیا۔

 

مسجد کو سال ۱۹۴۳ جاپان کی سمندری شہنشاہی فورس کی طرف سے قبضے میں لیا گیا. تاہم جنگ عظیم دوم کے بعد بھی مسجد زیر استعمال رہا، جنگ عظیم کے علاوہ سال ۱۹۹۵ کے شدید زلزلے میں بھی یہ مسجد محفوظ رہی. یہ مسجد جاپانی شهر کوبه کے تفریحی علاقے میں واقع ہے جہاں مغربی طرز تعمیر کی کافی عمارات واقع ہیں۔/

نگاهی به اولین مسجد ژاپن + تصاویر

نگاهی به اولین مسجد ژاپن + تصاویر

نگاهی به اولین مسجد ژاپن + تصاویر

نگاهی به اولین مسجد ژاپن + تصاویر

نگاهی به اولین مسجد ژاپن + تصاویر

نگاهی به اولین مسجد ژاپن + تصاویر

3896448

نظرات بینندگان
captcha