عالم اسلام کی پہلی مسجد میں فرش بچھا دیا گیا + تصاویر

IQNA

عالم اسلام کی پہلی مسجد میں فرش بچھا دیا گیا + تصاویر

9:10 - July 08, 2020
خبر کا کوڈ: 3507888
تہران(ایکنا) سعودی وزارت مذہبی امور نے مسجد قبا کی مرمت سازی اور فرش کے ساتھ انکو آراستہ کیا۔

مسجد قبا جو ۴ هزار  ۹۸۸ میٹر وسعت پر مشتمل ہے اس کو سعودی کمپنی کے خرچے سے آراستہ کیا گیا جس پر۸۴۷ هزار  ۹۶۰ سعودی ریال لاگت آئی ہے۔

 

مسجد میں خواتین کے حصے کو وسعت دینے کے لیے  ۱۲۰۰ سے ۱۸۵۰ افراد کے لیے تیار کیا جارہا ہے اور اسمیں مختلف کیمرے بھی نصب کیے جارہے ہیں۔

 

مسجد میں دیگر آمد و رفت کے راستوں کو تیار کیا گیا ہے جبکہ اسٹاف کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جارہا ہے۔

 

قبا عالم اسلام کی پہلی مسجد ہے جو مدینه میں قایم کی گیی ہے۔ اس مسجد کی بنیاد حضرت محمد(ص) نے مکہ سے مدینہ ہجرت کے بعد رکھی۔

 

اس مسجد کو پہلی بار تیسرے خلیفہ عثمان کے دور میں اور آخری بار سال ۱۴۰۵ هجری قمری میں مرمت سازی کی گیی جبکہ ہالوں کی وسعت کے ساتھ اس میں چار مینار ۴۷ میٹر اور چھ گنبد بارہ میٹر کے ساتھ تیار کیا گیا تھا جبکہ مرکزی ہال میں

 ۵۰۳۵ میٹر وسعت کی گنجایش موجود ہے۔/

3909225

 

نظرات بینندگان
captcha