امارات میں نماز خانے آج سے کھول دیے جائیں گے

IQNA

امارات میں نماز خانے آج سے کھول دیے جائیں گے

9:13 - July 19, 2020
خبر کا کوڈ: 3507944
تہران(ایکنا) امارات کی وزارت اوقاف کے مطابق بڑے تجارتی مراکز میں قائم نمازخانے آج سے کھلیں گے جبکہ نماز خانوں میں ۳۰ فیصد گنجایش کے ساتھ نماز کی اجازت ہوگی۔

وزارت اوقاف اور امور غیر مترقبہ کمیٹی کے مطابق ملک میں قایم تمام نماز خانے پیرسے کھل جائیں گے۔

 

دونوں مذکورہ کمیٹیوں کی جانب سے اعلان ہوا ہے کہ نمازیوں کو تمام تر ایس او پیز پر عمل درآمد کے ساتھ ہی نماز کی اجازت دی جاسکتی ہے.

 

وزارت اوقاف اور امور غیر مترقبہ کے مطابق نمازیوں کو ہدایت کی گیی ہے کہ وہ نماز کے لیے خصوصی سجادے کے ساتھ مساجد و نماز خانے میں آئے اور قرآن مجید پڑھنے کے لیے الیکٹرونک قرآنی نسخوں سے استفادہ کریں اور ماسک لگا کر مساجد میں آئیں./

3911195

نظرات بینندگان
captcha