جنگی ماحول میں قرآنی کاوش اور مشکلات + تصاویر

IQNA

جنگی ماحول میں قرآنی کاوش اور مشکلات + تصاویر

8:46 - October 14, 2020
خبر کا کوڈ: 3508349
تہران(ایکنا) یمن میں اکثر لوگ سعودی جارحیت سے بد ترین مشکلات سے نبرد آزما ہیں وہی پر ایسے جوان بھی موجود ہیں جو قرآنی آرٹ میں تندہی سے کام کررہے ہیں۔

یمنی جوان خطاط «اسامه حمود صالح»، کو عربی خطاطی سے بیحد لگاو ہے اور جنگی ماحول میں میں بھی انہوں نے ہمت سے قرآن مجید کا بڑا حصہ خطاطی سے مکمل کرلیا ہے۔

اسامه اگر چی جوان اور معمولی تعلیم یافتہ ہے تاہم خطاطی میں وہ کافی نام کما چکا ہے ، «المهریه نیٹ» سے گفتگو میں انکا کہنا تھا: خطاطی عشق و سرگرمی ہے اور ہر انسان یہ سیکھ کر اس میں مصروف ہوسکتا ہے۔

اسامه کا مزید کہنا تھا: یمن جو جنگ سے دوچار ہے یہاں پر خوش خطی کے سامان کی ضرورت ہے اور کافی مشکلات درپیش ہیں لیکن کوشش کرنی چاہیے اور میں ہر ممکن جدوجہد کے ساتھ اس پر کام کررہا ہوں۔

اسامه کی زندگی اخلاقی حوالے سے ایک نمونہ ہے جو جنگ و تباہی کے ماحول میں بھی مصروف عمل ہے ۔/

کتابت قرآن توسط خوشنویس جوان یمنی با وجود جنگ و محرومیت +عکس
 
کتابت قرآن توسط خوشنویس جوان یمنی با وجود جنگ و محرومیت +عکس
 
کتابت قرآن توسط خوشنویس جوان یمنی با وجود جنگ و محرومیت +عکس
 
کتابت قرآن توسط خوشنویس جوان یمنی با وجود جنگ و محرومیت +عکس

3928994

نظرات بینندگان
captcha