مسجد «الکُتبیه» مراکش، اسلامی فن معماری کی شاہکار

IQNA

مسجد «الکُتبیه» مراکش، اسلامی فن معماری کی شاہکار

19:50 - December 06, 2020
خبر کا کوڈ: 3508589
مسجد «الکُتبیه» افریقی ملک «مراکش» کے مرکزی شهر واقع ہے جو «شهر سرخ» کہا جاتا ہے،

مسجد «الکُتبیه» افریقی ملک «مراکش» کے مرکزی شهر واقع ہے جو «شهر سرخ» کہا جاتا ہے، یہ مسجد حکومت موحدین میں«خلیفه عبدالمؤمن بن علی الکومی» کے حکم پر سال ۱۱۵۸ تعمیر کی گیی جہاں نماز خانے میں سترہ گنبد واقع ہیں ، اسلامی فن معماری کی یہ شاہکار مسجد   بارہویں صدی کو اسپین کے شهر «کوردوبا» کو فروخت کی گیی.

نظرات بینندگان
captcha