کشمیری قرآن کی نیوزی کے شہر «کانٹربری» میں نمایش

IQNA

کشمیری قرآن کی نیوزی کے شہر «کانٹربری» میں نمایش

8:16 - December 15, 2020
خبر کا کوڈ: 3508629
تہران(ایکنا) کمشیری آرٹسٹوں کے مختلف تاریخی فن پاروں کی نمایش «کانٹربری» کے میوزیم میں جاری ہے۔

«کانٹربری» میوزیم میں نمایش «مسجد: مذہب، ثقافت، معاشرہ» میں اسلام کے تعارف کے لیے کرائسٹ چرچ کے شہر «کانٹربری» میں منعقد کی گیی ہے۔

 میوزیم کے ڈائریکٹر آنٹونی رایٹ کا کہنا ہے: نمایش جو اس شہر کے مسلمانوں کے تعاون سے منعقد کی گیی ہے اس میں مسجد کو زندگی کے مرکز کے طور پر کردار جہاں ملاقات، تبادلہ خیال، درس و تدریس اور پروگرامز منعقد ہوتے ہیں نمایاں کرنے کی کوشش ہے ۔ نمایش میں مسجد کی اہمیت پر لیکچرز بھی دیے جائیں گے۔

 

انکا کہنا تھا: نمایش میں مختلف اسلامی فن پارے اور آثار کے علاوہ نادر قرآن بھی موجود ہے جو ۱۷۰۰ صدی سے متعلق بتایا جاتا ہے۔

 

نمایش میں دنیا کی تینتیس مختلف مساجد کی مصوری شدہ تصاویر موجود ہیں جنکو شامی-امریکی پینٹر وھاب الحریری نے

زندگی کے آخری دنوں  (۱۹۱۴-۱۹۹۴) میں تیار کی تھی۔. 

 

نمایش میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسینڈا آرڈرن کی اسکارف بھی موجود ہے جنکو انہوں نے گذشتہ سال دہشت گردانہ واقعے کے بعد اظھار یکجہتی کے لیے سر پر اوڑھ لیا تھا۔/

3940982

نظرات بینندگان
captcha