منتظرین منجی 30 روزہ کورس کا اعلان

IQNA

منتظرین منجی 30 روزہ کورس کا اعلان

9:25 - March 24, 2021
خبر کا کوڈ: 3509056
نیمہ شعبان کے موقع پر طلبا و طالبات کی تربیت کے لیے مدرسہ علمیہ علی بن ابی طالب علیہ کے تعاون سے کورس کا انعقاد کیا گیا ہے۔

جوانوں کیلئے معارف اسلامی سے آشنائی کا بھترین موقع کیا جارہا ہے  

جس میں بھترین اساتید تدریس کرینگے ۔

کورس کے موضوعات:

عقائد۔۔احکام۔۔مھدویت۔۔تفسیر سورہ نور۔۔حقوق زن اور فمینیسم۔۔جاذبہ اور دافعہ امام علی علیہ السلام۔۔شریک حیات کا انتخاب کیسے کریں؟

 

کورس کا آغاز 1 اپریل تا  30 اپریل سے ہوگا اور اس کورس کیلئے طلباء اور طالبات کیلئے محدود نشستیں رکھی گئی ہیں۔

 

30 نشست لڑکوں کیلئے

40 نشست لڑکیوں کیلئے۔

 

داخلہ فیس تین سو روپے مقرر کی گیی ہے۔.

 

نوٹ:

طلباء اور طالبات کیلئے ایج لیمیٹ 16سال سے اوپر ۔

 

داخلہ کی آخری تاریخ 31 مارچ

 

کورس کے انعامات

جو کہ خواہران اور برادران کیلئے

 علیحدہ علیحدہ ہونگی:

پہلی پوزیشن 10000 روپیہ + شیلڈ اور کتاب

دوسری پوزیشن 8000 روپیہ + شیلڈ اور کتاب۔

تیسری پوزیشن 5000 روپیہ +شیلڈ اور کتاب۔

 

اسی طرح جوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے 5 اسپیشل انعامات بھی رکھی گئی ہے۔

 

کورس کے اختتام کے بعد جوانوں کیلئے ایک تفریحی پروگرام بھی ہوگا ۔

 

ایڈمیشن اور مزید معلومات کیلئے رابط نمبر :

علامہ عارف حیدر ۔ 03472649865

اصغر علی: 03410369157

منتظرین منجی 30 روزہ کورس کا اعلان

 

نظرات بینندگان
captcha