ایک سو ایک سال کی عمر میں کورونا مریضوں کے لیے واک

IQNA

ایک سو ایک سال کی عمر میں کورونا مریضوں کے لیے واک

10:45 - April 28, 2021
خبر کا کوڈ: 3509207
تہران(ایکنا) لندن کے مئیر صادق خان نے برطانیہ میں ایک سو ایک سالہ مسلمان بزرگ کی واک کاوش کو قابل تحسین قرار دیا ہے۔

الجزیرہ نیوز کے مطابق کورونا مریضوں کے فنڈ ریزنگ مہم میں برطانیہ کا بزرگ مسلمان ایک سو ایک سال کی عمر میں پانچ ملین قدم واک کرکے کورونا مریضوں کی مدد کرنا چاہتا ہے۔

لندن کے مئیر صادق خان کے مطابق  دبیرالاسلام چودهری نے دبیر الاسلام کا ساتھ دو ھیشٹیگ کے ساتھ مہم کا آغاز کیا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ اب تک دنیا کے دو سو شہروں سے لوگوں نے انکی حمایت کا اعلان کیا ہے جہاں اس نے گھر کے باغیچے سے اس واک کا آغاز کیا ہے۔

ایک سو ایک سال کی عمر میں کورونا مریضوں کے لیے واک

چودہری دبیر کا کہنا تھا کہ انہوں نے جنگ عظیم کے سپاہی  (Sir Tom Moore) کی تقلید میں اس مہم کا آغاز کیا ہے جنوں نے جنگ عظیم دوم میں وزارت صحت کے اسٹاف کی حمایت مین واک کیا تھا اور گھر کے باغیچے کا سو مرتبہ چکر لگا کر ۲۹ ملین پونڈ جمع کیا تھا۔ کورونا مریضوں کی حمایت میں واک شروع کیا ہے۔

ایک سو ایک سال کی عمر میں کورونا مریضوں کے لیے واک

چودہری نے سال ۲۰۲۰ میں بھی مہم چلایا تھا جس میں انہوں نے ۲۴۰ ہزار پونڈ صحت کے شعبے کے لیے جمع کیا تھا۔/

3967585

نظرات بینندگان
captcha