محفل انس با قرآن؛ ایرانی و عراقی قرآء کے ہمراہ

IQNA

محفل انس با قرآن؛ ایرانی و عراقی قرآء کے ہمراہ

9:58 - April 30, 2021
خبر کا کوڈ: 3509211
تہران(ایکنا) قرآت کی محفل رمضان المبارک کے حوالے سے استقامتی شہداء کی یاد میں منعقد ہوگی۔

تیسری محفل رمضانیه انس با قرآن کے عنوان سے آج بروز جمعہ کو منعقد کی جارہی ہے۔

 

قرآنی محفل عظیم مجاہد سردار قاسم سلیمانی اور ابومھدی المہندس کی یاد میں آج بروز جمعہ کو منعقد کی جارہی ہے۔

 

مذکورہ قرآنی محفل اربعین ثقافتی فاونڈیشن کے تعاون سے منعقد ہوگی جسمیں ایرانی قاری علیرضا محمودی اور عراقی قاری سید مصطفی الغالبی آن لاین تلاوت کریں گے۔

 

آن لائن پروگرام میں ایران کے حاج مهدی فروغی دعا و مناجات پیش کریں گے جب کہ محفل چار بجے ایرانی وقت کے مطابق «abarat.tv» سے لائیو نشر ہوں گے۔/

3968081

نظرات بینندگان
captcha