سنگاپور کی تاریخی مسجد کی تعمیر نو

IQNA

سنگاپور کی تاریخی مسجد کی تعمیر نو

7:51 - November 13, 2021
خبر کا کوڈ: 3510631
تہران(ایکنا) مسجد «حاجه فاطمه» کو بیس دیگر تاریخی مقامات میں شامل کیا گیا اور اس کی مرمت کے لیے فنڈ مختص کیا گیا ہے۔

نیوز ایجسنی  Strait Times، کے مطابق سنگاپور کی تاریخی مسجد حاجه فاطمه (Hajjah Fatimah) کے نام سے یاد کی جاتی ہے جو کامپونگ گلم (Kampong Glam)  میں موجود ہے۔

 

اس علاقے میں تاریخی عمارتیں جسیے مسجد سلطان وغیرہ موجود ہے۔

 

مسجد حاجه فاطمه کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ یہ مسجد ۱۷۰ سال پرانی مسجد ہے اور مینار ٹیڑھی ہوچکی ہے جس کی وجہ سے اسکو ٹیڑھا ٹاور کے نام سے لوگ یاد کرتے ہیں۔

 

اس مسجد کو  (NMF) نے تاریخی عمارتوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے اور ان جیسے دیگر عمارتوں کی تعمیر نو کے لیے سال ۲۰۲۰ و ۲۰۲۱ ممیں مجموعی طور پر ۲,۲۴ ملین ڈالر مختص کیا گیا ہے۔

 

مذکورہ ادارے کو سال ۲۰۰۸ میں قایم کیا گیا ہے جو ایک ادارہ بنام  NHB کے تعاون سے چل رہا ہے . NHB فاونڈیشن مختلف غیرسرکاری اداروں یا عمارتوں کی نگرانی کرتی ہے اور اس وقت ۷۳ میں سے ۳۱ ایسی عمارتوں کی نگرانی کا کام اس ادارے کے سپرد ہے۔/

 

مذکورہ ادارہ ان عمارتوں کی دیکھ بھال کے لیے فنڈ مہیا کرتا ہے۔/

4012599

نظرات بینندگان
captcha