استنبول؛ توپکاپی میوزیم اور قرآنی ہال+ فلم و تصاویر

IQNA

استنبول؛ توپکاپی میوزیم اور قرآنی ہال+ فلم و تصاویر

7:52 - November 22, 2021
خبر کا کوڈ: 3510699
تہران(ایکنا) ہال میں موجود سامان رسول اکرم(ص) سے منسوب ہیں جو سلطان سلیم اول کے توسط سے یہاں پر لائے گیے ہیں اور یہاں پر صدیوں سے بلاوقفہ تلاوت قرآنی جاری ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے مختلف میوزیم میں نمایش منعقد ہوتی رہتی ہے جہاں اسلامی بہت سے میوزیم میں اسلامی تاریخ سے منسوب اشیاء بھی موجود ہوتے ہیں۔

اسلامی دنیا کے میوزیم میں بہت سے چیزیں رسول اکرم سے منسوب بتائی جاتی ہے جنمیں سے دبئی اور امان شہر کے میوزیم قابل ذکر ہے۔

استنبول کی توپکاپی میوزیم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ۱۴۶۵ سے ۱۸۵۳ تک شہنشاہوں کا دفتر بھی ہوتا تھا۔ سلطان محمد فاتح نے ۱۴۵۹ نے اس عمارت کو بنانے کا حکم دیا تھا۔

یہ محل اب میوزیم میں بدل چکا ہے جہاں مختلف عثمانی دور کے بادشاہوں کے علاوہ اسلامی آثار بھی موجود ہیں۔

اس میوزیم کی خاص بات رسول اکرم(ص) سے منسوب اشیاء کی موجودگی ہے جو ۱۶ سے ۱۹ صدی تک عثمانی سلاطین کے لیے ارسال کیے گیے ہیں۔

کہا جاتا ہے کہ ان مقدس تبرکات کو  سلطان سلیم اول نے مکه، بغداد اور قاهره سے استنبول منتقل کیا. کہا جاتا ہے کہ عثمانی دور کے  ۴۰۸ سالہ حکومت میں بغیر وقفے کے یہاں پر چوبیس گھنٹے تلاوت ہوتی تھی جس کے لیے چوبیس قاری وقف تھے مگر آج کل صرف سات گھنٹے جب میوزیم کھلا ہوتا ہے تلاوت کی جاتی ہے۔

قیمتی اشیاء میں خانہ کعبه کی چاپی اور تالا موجود ہے جو فتح مصر سال ۱۵۱۷ شریف مکہ کے توسط سے یہاں منتقل ہوا جبکہ دیگر چاپیاں اور تالے بھی موجود ہیں جن پر قرآنی آیات کندہ کاری کی گیی ہیں۔

توپکاپی استنبول کی ویڈیو کلیپ:

ویڈیو کا کوڈ

دیگر نایاب اشیاء میں حجر الاسود، رسول گرامی سے منسوب تلوار اور غلاف تلوار شامل ہیں جو جواہرات سے مزین شدی ہیں۔

ہال کے وسط میں مزار اور رسول اسلام(ص) کے پاوں کی نقش یا نشان موجود ہے جن کو سونے کے فریم سے محفوظ کیا گیا ہے جب کہ رسول اکرم کے بال مبارک اور عقیق قابل ذکر ہے۔

اس میوزیم کے ہال میں دیگر پیغمبروں سے منسوب اشیاء بھی موجود ہیں جنمیں گلدان حضرت ابراهیم(ع)، عمامه یوسف(ع)، عصائے موسی(ع)، تلوار حضرت داوود(ع) اور حضرت یحیی(ع) سے منسوب خط شامل ہیں۔/

.

نگاهی به تاریخ زندگانی پیامبر اسلام (ص) در کاخ موزه توپکاپی

4004303

نظرات بینندگان
captcha