مقدونیہ؛ حفاظ کی تربیت کے لیے «ملا محمود اصلانی» کی کاوش

IQNA

مقدونیہ؛ حفاظ کی تربیت کے لیے «ملا محمود اصلانی» کی کاوش

7:42 - January 31, 2022
خبر کا کوڈ: 3511218
تہران(ایکنا) قرآنی دانشو نے حفاظ کی تربیت اور بین الاقوامی مقابلوں میں انکی تیاری کے حوالے سے گرانقدر خدمات انجام دی۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق مقدونیہ کے ماہر علوم قرآن ملا محمود اصلانی نے پوری عمر قرآنی خدمات میں بسر کی اور سال ۱۹۶۷ سے ۲۰۲۱ تک انہوں نے بغیر وقفے کے بعد یہاں پر حفاظ قرآن کی تربیت پر شب و روز کام کیا اور عید کے ایک دو دن کے علاوہ وہ مسلسل مصروف خدمت رہے۔

جدہ میں قرآنی فاونڈیشن نے  سال ۲۰۱۲ میں ملا محمود اصلانی، امام جماعت شهر تتووا کو حفاظ قرآن کی عمدہ تربیت پر جسمیں کہا گیا کہ انہوں نے ۵۰ سالوں میں دو سو حفاظ ملک کو پیش کیا، انہیں عالمی قرآنی دانشور کا اعزاز دیا۔

.

تلاش بی‌وقفه «ملا محمود اصلانی» برای تربیت حافظان قرآن مقدونیه

ملا محمد بامداد اکیس جون  ۲۰۲۱ کو نصف صدی تک قرآنی و اسلامی خدمات کے بعد دار فان سے رخصت ہوئے.  انکے بیٹے حافظ ذوالقفلی نے نماز جنازہ ادا کی اور ہزاروں مقدونیہ کے لوگ انکی تشیع میں شریک ہوئے.

تلاش بی‌وقفه «ملا محمود اصلانی» برای تربیت حافظان قرآن مقدونیه

انجمن حفظ قرآن مسجد «پاشا»  شهر تتووا میں موجود ہے اور اس مرکز کا دورہ کرتے ہوئے نظم و ضبط اور طرز تدریس انسان کو اپنی جانب کھینچتا ہے اور اسی مرکز سے بڑی تعداد میں حفاظ کی تربیت ہوئے.

تلاش بی‌وقفه «ملا محمود اصلانی» برای تربیت حافظان قرآن مقدونیه

بہت سے حفاظ قرآن، ائمه جماعات اور مبلغین اسی مرکز سے نکلے ہیں . مسجد پاشا  شهر تتووا جو نصف صدی تک ملا محمود کے سایے میں رہے آج اس عظیم انسان سے محروم ہے۔

تلاش بی‌وقفه «ملا محمود اصلانی» برای تربیت حافظان قرآن مقدونیه

شهر تتووا مقدونيه کے مسلمان نشین شہروں میں شمار ہوتا ہے۔/

مریم رضاییان

4032112

نظرات بینندگان
captcha