ایکنا نیوز کے مطابق نجباء تحریک کے رہنما نے کہا ہے کہ آیت الله العظمی لطفالله صافی گلپایگانی کی وفات کا غم ناک خبر نے سوگوار کردیا۔
حجتالاسلاموالمسلمین «اکرم الکعبی» نے شیعہ مرجع تقلید کی وفات پر کہا: مرجع تقلید نے پوری زندگی خدا کی راہ میں بسر کی اور لوگوں کی ضرورت اور مشکل کو حل کرنے میں مشغول عمل تھے۔
انکا کہنا تھا: ہم اس عظیم مصیبت پر انکے خاندان، علما کرام اور تمام مومنین کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہے کہ خدا اس عظیم مرجع کو اولیا اور محمد و آل محمد محشور کے جوار میں محشور فرمائے۔
خدا ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عنایت فرمائے./