تعزیت

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: نامور قاری شیخ احمد نعینع نے قاری مصطفی اسماعیل کے بیٹے کو انکا ورثہ دار قرار دیتے ہوئے انکی وفات پر پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518568    تاریخ اشاعت : 2025/05/31

ایکنا: حضرت آیت‌الله العظمی سیستانی کے دفتر سے کشمیر کے معروف عالم دین آیت‌الله سید محمد باقر موسوی کشمیری کی وفات پر تعزیت ی پیغام جاری کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518350    تاریخ اشاعت : 2025/04/20

ایکنا: بعض معروف مصری قراء نے استاد عبائی کی وفات پر تعزیت ی پیغامات میں ان کو بے مثال قرآنی قاضی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518322    تاریخ اشاعت : 2025/04/15

ایکنا: اردنی قرآنی جج شیخ سمیح خالد احمد عثامنه نے استاد عبدالرسول عبایی کی وفات پر تعزیت ی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518299    تاریخ اشاعت : 2025/04/10

ایکنا: الازهر اسلامی مرکز نے مصری حافظہ «سعاد رجب المزین»، کی ایکسڈینٹ میں وفات پر تعزیت ی پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517647    تاریخ اشاعت : 2024/12/16

"مغل مسجد" ممبئی ہند میں
ایکنا دہلی: مدافعینِ قدس کے شہداء کے حوالے سے مسجدِ ایرانیان ٹرسٹ اور اثناء عشری یوتھ فاؤنڈیشن کے پروگرام میں شعراء، علماء کرام اور مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517356    تاریخ اشاعت : 2024/10/28

سیدحسن نصرالله:
ایکنا: حزب‌الله لبنان نے اپنی والدہ کی رسم ترحیم میں کہا کہ رفح میں خوفناک بربریت دنیا کو بیدار کرنے کے لیے کافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516485    تاریخ اشاعت : 2024/05/30

ایکنا: رهبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے مجلس ترحیم حسینیه امام خمینی(ره) میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516456    تاریخ اشاعت : 2024/05/26

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: شھید ابراہیم رئیسی اور دیگر شھدا کی یاد میں ایصال ثواب کی مجالس مختلف تنظیموں کی جانب سے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516445    تاریخ اشاعت : 2024/05/24

ہیلی کاپٹر حادثے پر بین الاقوامی ردعمل؛
ایکنا: آیت الله سید ابراهیم رئیسی کی شہادت پر عالمی سطح پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516441    تاریخ اشاعت : 2024/05/23

ایکنا: شیخ الازهر نے ہیلی کاپٹر حادثے پر ایران کے نام تعزیت ی پیغام جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516433    تاریخ اشاعت : 2024/05/22

ایکنا: حزب‌الله لبنان رہنما نے ہیلی کاپٹر حادثے پر رہبر معظم کو تعزیت پیش کرتے ہویے انکی طول عمر کی دعا کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516432    تاریخ اشاعت : 2024/05/22

ایکنا: معروف مفسر اور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر رھبر معظم نے پاکستان کے علمائے کرام اور مدارس کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515674    تاریخ اشاعت : 2024/01/12

ایکنا: آیت الله العظمی سیستانی، اور سیدعمار الحکیم، نے پاکستانی عالم اور مفسر قرآن آیت الله محسن علی نجفی، کی وفات پر تعزیت کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515673    تاریخ اشاعت : 2024/01/11

ایکنا تھران- شعبہ تعلقات عامہ شیعہ علماء کونسل صوبہ جموں نے کہا کہ اتحاد المسلمین کے بانی و سرپرست حجت الاسلام والمسلمین مولانا محمد عباس انصاری ایک اتحاد بین المسلمین کے علمبردار تھے جو کشمیر بھر میں ہمیشہ شیعہ سنی اتحاد کے لئے کوشاں رہے۔
خبر کا کوڈ: 3512967    تاریخ اشاعت : 2022/10/26

لیاقت بلوچ کی سربراہی میں ملی یکجہتی کونسل کے وفد کی خانوداہ شہدائے پشاور اور زخمیوں سے ملاقات ، تعزیت اور عیادت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511475    تاریخ اشاعت : 2022/03/11

تہران(ایکنا) عراقی نجباء گروپ نے حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی کی وفات پر تسلیت کا پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511234    تاریخ اشاعت : 2022/02/02

بین الاقوامی گروپ: دوہفتہ گزرگئے اور بلاآخر سعودی وزیر حج نے ایرانی وزیر حج کومنا واقعے پر تعزیت کا پیغام ارسال کردیا
خبر کا کوڈ: 3383211    تاریخ اشاعت : 2015/10/09

بین الاقوامی گروپ: سمیح‌القاسم، کے انتقال پر ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کا اظھار دکھ اور ہمدردی
خبر کا کوڈ: 1442001    تاریخ اشاعت : 2014/08/23