ویبنار

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی ویبنار بعنوان ایران کے عزت و اقتدار، میزائیلوں سے بالاتر کے عنوان سے ایکنا آفس میں ہوگا جسمیں ادارے کے سربراہ اور دیگر یونیورسٹی اساتذہ شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518818    تاریخ اشاعت : 2025/07/17

لبنانی تجزیہ کار ایکنا ویبنار؛
ایکنا: لیندا طبوش کا کہنا تھا: امام خمینی(ره) کا مقصد خدا تھا ااور انہوں نے اپنے جد رسول اللہ اور امیر المومنین کی طرح سے اس راستے سے معمولی غفلت بھی نہ کی۔
خبر کا کوڈ: 3518604    تاریخ اشاعت : 2025/06/06

ایکنا: بین الاقوامی وبینار «امام خمینی کبیر(ره)؛ اسلامی دنیا میں تبدیلی کا منارہ» آج ایکنا نیوز ایجنسی کے دفتر میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518590    تاریخ اشاعت : 2025/06/03

لبنانی دانشور خاتون ایکنا سے؛
ایکنا: فدوی عبدالساتر کا کہنا تھا کہ ایرانی انقلاب اسلامی نے خواتین کو موقع فراہم کیا جہاں انہوں نے ترقی سے ایک نمونہ خاتون کا تصور عملی طور پر پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517962    تاریخ اشاعت : 2025/02/11

انڈونیشین دانشور ایکنا ویبنار سے؛
ایکنا: انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد خاندان کی اقدار کو اجاگر کرنے کی اچھی کاوش ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517953    تاریخ اشاعت : 2025/02/10

ایکنا: بین الاقوامی «انقلاب اسلامی اور فیملی تجدید حیات» ویبنار میں اہم دانشور خواتین شریک ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3517949    تاریخ اشاعت : 2025/02/09

وبینار «سید حسن نصرالله، مکتب جاودانی» میں؛
ایکنا: وبینار «سیدحسن نصرالله، مکتب جاودانی» میں شریک خؤاتین نے کہا ہے کہ وہ اس عظیم لیڈر کی راہ میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 3517285    تاریخ اشاعت : 2024/10/15

پاکستان خاتون دانشور
ایکنا: معصومه جعفری نے ماں اور بیوی کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے قرآنی حوالے سے انکے کردار کو عظیم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516823    تاریخ اشاعت : 2024/07/29

لندن استاد ایکنا ویبنار سے؛
ایکنا: لندن اسلامی کالج کی استاد ربکا مسٹرٹن نے کہا کہ دیر سے سہی مگر مغرب سمجھ گئی ہے اور اب معنویت کی جستجو میں لگ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516815    تاریخ اشاعت : 2024/07/28

ایکنا: «اعلی خاندان اور ماڈرنیزم کا چیلنج» ویبنار مسلم خواتین اسکالرز کی نگاہ میں ایکنا میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516812    تاریخ اشاعت : 2024/07/27

کینیڈین دانشور ایکنا ویبنار سے:
ایکنا: اسلامی شناسی کے ماہر جان آندرو مورو کے مطابق حج صرف عبادت نہیں بلکہ عظیم بیداری کا اجتماع ہے اور اس سے مسلم پاور کی نمایش ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3516565    تاریخ اشاعت : 2024/06/12

ایکنا: حج، قرآنی محور اور غزہ سے یکجہتی ویبنار کل بروز پیر کو ہوگا جس میں ایرانی اور غیرملکی دانشور شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516544    تاریخ اشاعت : 2024/06/09

بحرینی انسانی حقوق نمایندہ:
ایکنا: باقر درویش نے ایرانی قونصلیٹ پر حملے کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ک ایران کا ردعمل ہوشیارانہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 3516266    تاریخ اشاعت : 2024/04/24

تحریک امل نمایندہ:
ایکنا: صلاح فحص نے ویبنار سے گفتگو میں ایران کی صلاحیتوں کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا «سچا وعدہ » مزاحمتی بلاک کے لیے قابل فخر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3516254    تاریخ اشاعت : 2024/04/22

حشد الشعبی رہنما ایکنا ویبنار سے:
ایکنا: مهند نجم عبد العقابی کے مطابق آج غزہ کی مظلومیت اور استقامت نے امریکی اسرائیلی کھوکھلے پن کو بے نقاب کردیا ہے اورر پوری دنیا اس کو دیکھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515658    تاریخ اشاعت : 2024/01/09

ایکنا تھران: 29 نومبر عالمی یوم یکجہتی فلسطین کی مناسبت سے نشست " اسرائیلی ٹروریزم اور انسانی حقوق کی ناکامی" آج ایکنا آفس میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515377    تاریخ اشاعت : 2023/11/29

ملایشین استاد:
ایکنا تھران: ملایشین یونیورسٹی میں سویلایزیشن اینڈ ہسٹری شعبے کے استاد نے مغرب میں قرآن فھمی کو اہم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514719    تاریخ اشاعت : 2023/08/04

جنرل سیکریٹری عالمی علما الائنس ایکنا ویبنار سے:
ایکنا تھران: علماء الائنس نے بائیکاٹ کو ایک جایز انقلاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ بائیکاٹ کو وسیع ہونا چاہیے اور سارے مسلمان اور عرب ممالک کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514714    تاریخ اشاعت : 2023/08/03

ایکنا بین الاقوامی ویبنار میں؛
ایکنا تھران: قرآن کی توہین کے اقدام کو بین الاقوامی انسانی حقوق کے رو سے بین الاقوامی ویبینار میں جایزہ لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514689    تاریخ اشاعت : 2023/07/30

تہران(ایکنا) ویبنار بعنوان بین الاقوامی اسڑیکچر اور نظام پر امام خمینی (ره) کا تنقیدی جایزہ بدھ کو ایکنا آفس میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511970    تاریخ اشاعت : 2022/05/31