ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 10 جولائی کو ہوگی

IQNA

20:40 - June 29, 2022
خبر کا کوڈ: 3512186

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 10 جولائی کو ہوگی

رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا عیدالاضحیٰ اتوار 10 جولائی 2022 کو ہوگی۔

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 10 جولائی کو ہوگی

ایکنا انٹرنیشنل نیوز کے مطابق پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے آج شام کو ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا عیدالاضحیٰ اتوار 10 جولائی 2022 کو ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ہوا۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ملک بھر میں کہیں سے بھی ذی الحج کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی اور یکم ذی الحج یکم جولائی 2022 کو ہوگا۔

نظرات بینندگان
captcha