سلام یا مهدی مغربی لبنان کے علاقہ بقاع میں + تصاویر و فلم

IQNA

سلام یا مهدی مغربی لبنان کے علاقہ بقاع میں + تصاویر و فلم

10:15 - July 26, 2022
خبر کا کوڈ: 3512377
تہران ایکنا- مغربی لبنان کے عوام بڑی تعداد میں«سلام یا مهدی» ترانے کے ساتھ امام زمان(عج) سے تجدید بیعت کرنے پہنچے۔

ایکنا نیوز-  العهد نیوز کے مطابق معروف ترانہ کے ساتھ «امام زمانم» اجتماع حرعاملی سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کیا گیا جہاں بڑی تعداد میں جوان اور بچے شریک تھے جوحضرت ولی‌ عصر(عج) سے تجدید عہد کررہے تھے۔

 

شرکاء محفل اجتماع میں «سلام یا مهدی»  کے ساتھ وقت کے امام کو آمادگی کا بتا رہے تھے اور سلام فرماندہ عربی زبان کے ساتھ فارسی طرز پر پڑھا گیا ۔

 

سلام فرماندہ ترانہ لبنان میں «امام زمانی، سلام یا مهدی» اور «عاهدناک إمام زمانی» کے نام سے انجمن امام مهدی(عج) کے تعاون سے پیش کیا گیا۔/

ویڈیو کا کوڈ

سلام یا مهدی در بقاع غربی (تصویر/فیلم)

سلام یا مهدی در بقاع غربی (تصویر/فیلم)

سلام یا مهدی در بقاع غربی (تصویر/فیلم)

سلام یا مهدی در بقاع غربی (تصویر/فیلم)

سلام یا مهدی در بقاع غربی (تصویر/فیلم)

4073152
 
 
 
نظرات بینندگان
captcha