بین الاقوامی کتب نمایش میں اسلامی اور قرآنی مواد پیش

IQNA

مسلم کونسل انڈونیشیاء کے تعاون سے ؛

بین الاقوامی کتب نمایش میں اسلامی اور قرآنی مواد پیش

8:40 - August 02, 2022
خبر کا کوڈ: 3512427
تہران ایکنا- شیخ الازهر کی زیرنظر مسلم کونسل کے تعاون سے بین الاقوامی کتب نمائش میں اسلامی آثار پیش کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز – البلد نیوز کے مطابق مذکورہ بین الاقوامی نمائش تین اگست سے جکارتہ کانفرنس ہال میں منعقد ہوگی جو سات اگست سے جاری رہے گی۔

 

مسلم حکام نے اس نمایش میں ایسی کتب پیش کرنے کا کہا ہے جنمیں نفرت و تفرقے سے دوری، نسل پرستی اور تنگ نظری سے مقابلہ اور بقایے باہمی کو فروغ دینے کا درس دیا گیا ہے ۔

 

مسلم کونسل کے اسٹالوں کے علاوہ نمایش میں اس ادارے کے تعاون سے مختلف ثقافتی اور علمی ثقافتی سیمینار بھی منعقد ہوں گے جنمیں اہم مسلم مسائل پر تبادلہ خیال ہوگا۔

 

اس سال مسلم کونسل نمایش میں خصوصی طور پر شریک ہورہی ہے اور مذکورہ کانفرنس کمپلیکس کے ہال «A»  میں اسٹال موجود ہوں گے۔/

4074670

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
captcha