محرم میں عشرہ اول کی مناسبت سے حرم مطهر حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) تھران میں مجلس و عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔