انسانی تاریخ میں قابیل کی پہلی خیانت

IQNA

قرآنی شخصیات/ 5

انسانی تاریخ میں قابیل کی پہلی خیانت

10:06 - August 21, 2022
خبر کا کوڈ: 3512544
تہران ایکنا- قابیل یا قایین، حضرت آدم و حوا کی پہلی اولاد جس نے غرور و حسد کی وجہ سے اپنے بھائی کو قتل کرکے ایک بڑے گناہ کا آغاز کیا۔

ایکنا نیوز- «قابیل» نام ہے اولاد حضرت آدم کا. قابیل کا نام ہمیشہ انکے بھائی کا نام هابیل کے ساتھ آتا ہے اور جس طرح سے آسمانی کتابوں میں آیا ہے قابیل ایک کسان تھا تاہم  غرور و حسد کی وجہ سے اس نے ایک بدترین گناہ انجام دیکر خود کو ذلیل کیا۔

 

قابیل کا نام قرآن میں نہیں آیا ہے اور صرف ہابیل کے ساتھ انکا ذکر «إبنی آدم» سے ہوا ہے: «وَاتْلُ عَلَیهِمْ نَبَأَ ابْنَی آدَمَ بِالْحَق: اور آدم کی اولاد کی داستان کو درست پڑھ » (مائده/ 27).

آیات ۲۷ تا ۳۱ سوره مائده در قرآن کریم ماجرای هابیل و قابیل را بیان کرده است. آیات به این نکته اشاره می کند که آدم(ع) خدا کی جانب سے پہلا پیغمبر مقرر ہوتا ہے اور «هابیل» کو جانشین کے عنوان سے معین کرنا چاہتا ہے . تاہم  قابیل بڑھے بھائی کے عنوان سے اس مسئلے کو قبول نہیں کرتا اور طے پاتا ہے کہ دونوں بھائی قربانی پیش کریں. اللہ تعالی قابیل کی قربانی کو رد کرتا ہے جس پر وہ غرور حسد کرتا ہے اور  قابیل کی دشمنی کی آگ انکے دل میں بھڑک اٹھتی ہے اور پھر انسانی تاریخ میں پہلی برادر کشی اور قتل جنم لیتا ہے۔

 

قابیل جو هابیل، کے برابر خود کو شکست خوردہ دیکھتا ہے تو اسکے قتل کا ارادہ کرتا ہے اوریہ سرکشی اور طغیان کی وجہ سے ہوتا ہے: «فَطَوَّعَتْ لَهُ نَفْسُهُ قَتْلَ أَخِیهِ فَقَتَلَهُ فَأَصْبَحَ مِنَ الْخَاسِرِينَ: اسکے سرکش نفس نے اس قتل پر آمادہ کی اور وہ نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوا» (مائده/ 30).

 

قابیل کی داستان کا بعض حصہ دیگر مقدس کتب میں بھی آیا ہے اور اس مقدس کتب میں «قایین» ذکر ہوا ہے، جو اپنی کھیت سے (گندم) قربانی پیش کرتا ہے تاہم وہ رد ہوتا ہے اور پھر اپنے بھائی کو صحرا لے جاکر قتل کرتا ہے.

 

اگرچہ بعض روایات میں حسد کی وجہ کو ہابیل سے حسد عشق کا ذکر کیا جاتا ہے قابیل ایک عشق کے مسئلے میں ان سے حسد کرکے انکو مارتا ہے تاہم کتب آسمانی میں هابیل کی جانشنیی یعنی وہ پہلے نبی آدم (ع) کے جانشین بنتا ہے جس پر ان سے حسد کی وجہ سے قتل کیا جاتا ہے۔

 

قابیل کے انجام کے حوالے سے مختلف روایات موجود ہیں تاہم یہ طے ہیں کہ  قابیل قتل کے بعد اپنی زمین سے باہر نکالا جاتا ہے اور پھر وہ کھیتی باڑی سے محروم ہوجاتا ہے۔/

مورخین کا کہنا ہے کہ بعد میں قابیل کی نسل سے انکی اولاد یا خاندان طوفان نوح میں برباد ہوئی اور انکی نسل مکمل طور پر ختم ہوئی۔/

 

نظرات بینندگان
captcha