انڈیا؛ حلال گوشت حلال ایکسورٹ کرنے کی اعلی توانائی

IQNA

انڈیا؛ حلال گوشت حلال ایکسورٹ کرنے کی اعلی توانائی

9:00 - September 02, 2022
خبر کا کوڈ: 3512640
ایکنا اتہران- معیاری انداز اور اعلی کوالٹی باعث بنی ہے کہ بہت سے ممالک بالخصوص خلیج فارس کے ممالک ہندوستان سے گوشت درآمد کرنے لگے ہیں۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی  Salaam Gateway،کے مطابق انڈیا میں گرچہ اسی فیصد ابادی ہندو ہیں مگر اس ملک میں بڑی تعداد میں مسلم آبادی اور ان میں اعلی طرز کی قصابی کی وجہ سے یہاں حلال گوشت برآمد کرنے کی بڑی پوٹنشل موجود ہے کہ یہاں سے اسلامی دنیا کو حلال گوشت فراہم کیا جائے۔

صرف سیکھ نشین علاقوں میں جہاں بیس ملین سیکھ آبادی موجود ہے وہاں البتہ غیر اسلامی طریقے سے ذبح کرنے کے طریقے رایج ہے جہاں جانوروں کو تیز دار آلے سے ہی ایک وار میں سر تن سے جدا کردیا جاتا ہے۔

انڈین انجمن پرورش حیوانات کے ڈائریکٹر اسوانی کمار راجپوت کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے ہلاک کرنے کی شرح پانچ فیصد ہے جب کہ باقی حلال طریقوں سے ذبح کیا جاتا ہے۔

اترپردیش کے تاجر محمد یوسف قریشی کا کہنا تھا: تمام ذبح کرنے والے اترپردیش میں مسلمان ہیں۔

اترپردیش انڈیا کی بڑی ابادی والا صوبہ ہے جہاں 205 ملین آبادی موجود ہیں جنمیں سے بیس فیصد مسلمان ہے یہاں حلال گوشت ایکسپورٹ کرنے کے لیے درجنوں کارخانے موجود ہیں جہاں معیاری طرز کے ذبح خانے دستیاب ہیں۔

مھاراشٹر انڈیا کے مغرب اور کرناٹک جنوبی انڈیا میں موجود ہے اور سروے کے مطابق یہاں 3600 حلال مذبح خانے موجود ہیں۔

گوشت امپورٹ کرنے کی شرح میں گذشتہ سال 76۔4 فیصد اضافہ ہوا۔

 

جمعیت علمائے هند «حلال ٹرسٹ»، کو تیرہ ممالک میں قابل اعتماد سمجھا جاتا ہے جنمیں سعودی عرب اور امارات سرفہرست ہے جہاں دو سو حلال گوشت کمپیناں مصروف عمل ہیں۔/

4075528

نظرات بینندگان
captcha