ترکی قرآنی مقابلوں میں ایک اور ایرانی حافظ کی عمدہ کارکردگی

IQNA

10:27 - September 08, 2022
خبر کا کوڈ: 3512677

ترکی قرآنی مقابلوں میں ایک اور ایرانی حافظ کی عمدہ کارکردگی

ایکنا تہران- حسین خانی نے ترکی کے آٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے فائنل مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔

ترکی قرآنی مقابلوں میں ایک اور ایرانی حافظ کی عمدہ کارکردگی

ایکنا نیوز کے مطابق ترک ادارہ اوقاف و فلاحی امور کے تعاون سے منعقدہ قرآنی مقابلوں میں دوسرے ایرانی نمایندے نے بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

ایرانی حافظ کل قرآن حسین خانی نے موجود مرحلے میں عمدہ کامیابی حاصل کی اور فاینل مرحلہ کے لیے انکا نام درج کیا گیا ہے۔

 

آٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حفظ قرآن اس سال آن لاین منعقد ہوا اور ماہرین کے فیصلے کی روشنی میں ایرانی نمایندے کو فائنل مرحلے لے لئے منتخب کیا گیا ہے۔

 

مقابلوں کا فاینل مرحلہ ستمبر میں منعقد ہوگا جہاں قرآنی نمایندے ترک شہر قونیہ میں شریک ہوں گے۔

گذشتہ روز ایرانی نمایندے وحید خزائی نے بھی مذکورہ قرآنی مقابلوں کے فاینل مرحلے میں پہنچنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔/

4083867

نظرات بینندگان
captcha