اربعین کے موقع پر حرم حسینی میں قرآنی صلاحیت کی تلاش+ تصاویر

IQNA

اربعین کے موقع پر حرم حسینی میں قرآنی صلاحیت کی تلاش+ تصاویر

9:49 - September 13, 2022
خبر کا کوڈ: 3512711
ایکنا تہران- حرم مطهر حسینی کے قرآنی شعبے سے وابستہ مرکز کے تعاون سے صوبہ ذی وقار میں قرآنی مواکب قایم کیے گیے ہیں۔

ایکنا نیوز- آستانہ مقدس حسینی کے مطابق قرآنی موکبوں کے انچارج سید علی حمید الموسوی کا کہنا تھا: اربعین کے راستوں لاکھوں افراد مشی یا پیدل روی کرتے ہیں جو عراق کے جنوبی حصوں سے گزرتے ہوئے کربلا جاتے ہیں، لہذا ان راستوں پر قرآنی صلاحیتوں کو ڈھونڈنے کے لیے قرآنی اسٹاپ قایم کیے گیے ہیں۔

ان مراکز کا قیام آستانہ حسینی کے قرآنی سرگرمیوں کا سلسلہ ہے۔

الموسوی کا کہنا تھا: قرآنی ماہرین جنکی تعداد پچیس ہے ان مراکز میں درست قرآت کی نگرانی کرتے ہیں اور زائرین کے مرحومین کے لیے فاتحہ کی قرآت کرتے ہیں، ان راستوں پر بڑی تعداد میں ایرانی زائرین آمد و رفت کرتے ہیں۔

اربعین کے ایام میں قرآنی اسٹاپ نجف مدارس کے تبلیغی پروگراموں کا حصہ ہے اور دیگر مقدس مقامات کے بھرپور تعاون انکو حاصل ہوتا ہے۔/

افتتاح ایستگاه مرکزی قرآن از سوی واحد استعدادهای قرآنی دارالقرآن الکریم در ایام اربعین

افتتاح ایستگاه مرکزی قرآن از سوی واحد استعدادهای قرآنی دارالقرآن الکریم در ایام اربعینافتتاح ایستگاه مرکزی قرآن از سوی واحد استعدادهای قرآنی دارالقرآن الکریم در ایام اربعینافتتاح ایستگاه مرکزی قرآن از سوی واحد استعدادهای قرآنی دارالقرآن الکریم در ایام اربعین

افتتاح ایستگاه مرکزی قرآن از سوی واحد استعدادهای قرآنی دارالقرآن الکریم در ایام اربعین

افتتاح ایستگاه مرکزی قرآن از سوی واحد استعدادهای قرآنی دارالقرآن الکریم در ایام اربعین

4084954

نظرات بینندگان
captcha