عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، سعودی عرب میں قیام کرسکیں گے

IQNA

عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، سعودی عرب میں قیام کرسکیں گے

8:12 - October 03, 2022
خبر کا کوڈ: 3512821
ایکنا تہران- سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دے دی۔

ایکنا نیوز- جیو نیوز کے مطابق اب سعودی عرب عمرہ جانے والوں کو زبردست سہولت فراہم کردی گیی ہے۔

 

سعودی وزیر حج نے تاشقند میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’نسک Nusuk پلیٹ فارم‘ کے ذریعے آن لائن عمرہ و زیارت ویزوں کا اجرا آسان بنادیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ پہلے عمرہ ویزے کا دورانیہ ایک ماہ ہوتا تھا، اب دنیا کے کسی بھی ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دی گئی۔

نام:
ایمیل:
* رایے:
captcha