ایمزون سے دو اسلام مخالف کتاب حذف کردی گیی

IQNA

ایمزون سے دو اسلام مخالف کتاب حذف کردی گیی

6:35 - November 12, 2022
خبر کا کوڈ: 3513106
ایکنا تھران- ایمزون کمپنی نے آن لائن برائے فروخت کتاب کی لسٹ میں موجود در اسلام مخالف کتاب ہٹا دی۔

ایکنا- مصر2030 نیوز کے مطابق الازھر کے بیان میں کہا گیا ہے ہے کہ مسلم امہ کے امور میں کوشش اور نفرت انگیز جرائم کو روکنے کے حوالے سے ایمزون کی سائٹ سے دو اسلام مخالف کتاب کو ہٹا دی گیی ہیں۔

 

مرکز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلی کتاب میں اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش کی گیی ہے جب کہ دوسری کتاب میں خطرناک دہشت گرد مافیا کو اسلام سے منسلک قرار دیا گیا ہے۔

 

الازھر کے بیان میں دونوں کتابوں کو خوش آئند قرار دیتے ہویے انکو کتاب کو مسلمانوں کے خلاف تشدد کی وجہ بتایا گیا ہے اور اس مکینیزم کے خلاف متحد ہوکر مقابلے کی دعوت دی گئی ہے تاکہ مسلمانوں کے خلاف اظھار رائے کے نام پر توہین کو روکا جاسکے۔/

 

4098434

نظرات بینندگان
captcha