ایکنا نیوز کے مطابق قطر میں ورلڈ کپ مقابلوں کا آغاز ہوا تو پوری دنیا کی نظریں امریکن اسٹار مورگن فریمن، قطری معذور قاری غانم المفتاح جم گئیں۔
قطری قاری غانم المفتاح کی تلاوت کو دنیا بھر میں سنی گیی اور قطر کے باشندوں نے اس کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔
غانم المفتاح آنے آیت۱۳ سوره مبارکه حجرات کی تلاوت کی۔
«يا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْناکُمْ مِنْ ذَکَرٍ وَ أُنْثي وَ جَعَلْناکُمْ شُعُوباً وَ قَبائِلَ لِتَعارَفُوا إِنَّ أَکْرَمَکُمْ عِنْدَ اللَّهِ أَتْقاکُمْ إِنَّ اللَّهَ عَليمٌ خَبيرٌ».
(اے لوگوں ہمی نے تمھیں ایک آدم و عورت (آدم و حوّا) سے پیدا کیا [الگ الگ] قرار دیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو اور تم میں سے بہترین وہ ہے جو تقوی والا ہے؛ خدا جاننے والا آگاہ ہے.)
اس آیت میں تین اہم اشارے ہیں : مرد و عورت کی برابری، فرق کی وجہ شناخت اور برتری کا معیار نیکی اور تقوی ہے۔
ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں کافی ممالک کے سربراہان اور اسلامی ممالک کے حکام شریک تھے۔/
4101083