ایکنا تھران- نوجوان مصری قاری «محمد جمال شهاب» اور انکے والد کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق مصری قاری محمد جمال شهاب اور انکے والد کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ آیات ۱ تا ۹ سوره فجر «وَالْفَجْرِ، وَلَيَالٍ عَشْر، وَالشَّفْعِ وَالْوَتْرِ، وَاللَّيْلِ إِذَا يَسْرِ، هَلْ فِي ذَلِكَ قَسَمٌ لِذِي حِجْرٍ، أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ، إِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ، الَّتِي لَمْ يُخْلَقْ مِثْلُهَا فِي الْبِلَادِ، وَثَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ» کی تلاوت کررہے ہیں۔
ویڈیو ملاحظہ کیجیے: