اقوام متحدہ کی خاتون نمایندہ حرم امام حسین(ع) میں اسکارف کے ساتھ + ویڈیو

IQNA

اقوام متحدہ کی خاتون نمایندہ حرم امام حسین(ع) میں اسکارف کے ساتھ + ویڈیو

8:18 - December 13, 2022
خبر کا کوڈ: 3513346
عراق میں اقوام متحدہ کی خاتون نمایندہ جنین هنیس پلاسخارٹ، نے حرم مطهر امام حسین(ع) کی زیارت اور شیخ عبدالمهدی کربلایی سے ملاقات کی۔

ایکنا- عراقی نیوز ایجنسی نون کے مطابق عراق میں اقوام متحدہ کی خاتون نمایندہ جنین هنیس پلاسخارٹ نے کربلا کا دورہ کیا اور وہاں حرم مطهر امام حسین(ع) پر حاضری دی اور مختلف شعبوں کا سیر کیا۔

انہوں نے پاپ فرانسیس اور حضرت آیت الله العظمی سیستانی کی ملاقات کے حؤالے سے کہا: اس ملاقات سے قاہرہ اجلاس، نجف اشرف اور ویٹکن کا مثلث مکمل ہوا جہاں تین اہم مذاہب کے سربراہوں نے ملاقات کی جو دنیا میں اہم ہیں۔

 

اقوام متحدہ کی نمایندہ خاتون کی حرم مطهر حسینی میں حاضری کی ویڈیو:

 

ویڈیو کا کوڈ

 

آستانہ حسینی کے متولی شیخ کربلائی سے ملاقات میں انکو  پاپ فرانسیس اور حضرت آیت الله العظمی سیستانی کی تصویر والے سجادہ نماز تحفے میں پیش کیا گیا۔

 

آستانہ مقدس حسینی کی جانب سے اقوام متحدہ نمایندے کو تحفے کی ویڈیو ملاحظہ کیجیے.

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4106329

نظرات بینندگان
captcha