ریاض میں نادر قرآنی نسخے «اسفار» نمایش میں پیش+ تصاویر

IQNA

ریاض میں نادر قرآنی نسخے «اسفار» نمایش میں پیش+ تصاویر

7:43 - January 10, 2023
خبر کا کوڈ: 3513564
ایکنا تھران- ریاض میں نایاب قرآنی نسخے اور کتب مقدس کی نمایش «اسفار» نمایش میں پیش کی گیی ہیں.

ایکنا-  فیوتشر نیوز کے مطابق اسفار ایک سالہ نمایش میں بعض نایاب خطی قرآنی نسخے، عربی و اسلامی تاریخی کتب اور کتاب مقدس موجود ہیں۔

ریاض میں جاری اس نمایش میں ۳۶ خطی نسخے ہیں جنکو ۱۷۸۵۰۰ ملک فیصل مطالعاتی مرکز سے منتخب کرکے یہاں نمایش میں رکھ دیے گیے ہیں۔

نمایش گاہ کا نام قرآن اصطلاح «اسفار» سے لیا گیا ہے جس کا مطلب کتاب عظیم ہے۔ اس میوزیم کی اہم ترین کتاب ایک قرآن نسخہ ہے جو ست مسکا، ندیم سلطاب احمد قلاوون ممالک بحرین کے نویں سلطان کی طرف سے پیش کیا گیا ہے اس نسخے کو خوبصورتی سے تزئین و آرائش کی گیی ہے اور مملوکی طرز پر یہ اسلامی دنیا کے فن کاروں کا شاہکار سمجھا جاتا ہے۔

 

نمائشگاہ کو چھ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس کا پہلا حصہ سیردانش یعنی علم کی سیر ہے کہ کسطرح علم نے دانشوروں کے درمیان سفر کی ہے اسی طرح اس میں ایک حصہ خطی نسخہ «کلیله و دمنه» کی نمایش ہے۔

نمایش کا حصہ ششم «دنیائے گوتنبرگ» جرمنی میں پندرہویں صدی میں چھاپ شدہ دس جلدوں کی کتب ہے اور منتظیمن نمایش کے مطابق اس حصے کی اہم ترین کتاب ہمبرگ کی انجیل مقدس کتاب ہے جس کو کتاب مقدس کا دوسرا ایڈیشن بھی قرار دیا گیا ہے۔/

 

نمایش نسخ خطی نادر از قرآن کریم در نمایشگاه اسفار

نمایش نسخ خطی نادر از قرآن کریم در نمایشگاه اسفار

نمایش نسخ خطی نادر از قرآن کریم در نمایشگاه اسفار

نمایش نسخ خطی نادر از قرآن کریم در نمایشگاه اسفار

 

نظرات بینندگان
captcha